Zuhra and Mushtari coming in burj Hoot after 12 years and they will be there from 27 Feb to 5th March. Its the best time time to make this Loh for Money, Wealth, Love, Relationship, and respect. It will be made on paper and you can hang it in your home, office or bussiness place or you can also use it as taweez.
So if you want this Loh contact before given dates on whatsapp
+923111021061
Its Hadya is 1500Rs
*لوح شرف زہرہ و مشتری*
*شرفِ زہرہ اور مشتری و زہرہ کا 12 سال بعد برج حوت میں قران اور سیارہ قمر کی سعد ترین نظرِ تلیث *
سیارہ مشتری اس وقت اپنے ہی برج حوت میں موجود ہے اور 16 فروری 2023 سے سیارہ زہرہ بھی اپنے شرفی برج حوت میں داخل ہو جائے گا 12 سال بعد آنے والے برج حوت میں زہرہ و مشتری قران conjunction اور اسی وقت میں شرف قمر اور قمر زہرہ و مشتری کا قران اور اپنے ذاتی برج سرطان میں آ کر مشتری و زہرہ سے طاقتور نظرِ تلیث بھی بنائے گا یہ بہترین موقع 27 فروری سے 5 مارچ تک رہے گا دو سعد ترین سیارے مشتری و زہرہ کا قران برج حوت میں ہو رہا ہے یاد رہے جب بھی دو یا اس سے زیادہ سیارے ایک ہی برج اور ایک ہی ڈگری میں اکھٹے ہو جائیں اسے قران کہا جاتا ہے . فطری اعتبار سے زہرہ و مشتری کی اس سعد نظر میں عزت و دولت شادی و ازدوجی زندگی محبت و پیار ،برکت ۔کشادگیِ رزق .تسخیر عام و خاص کے لیے طلاسم و الواح ( نقش) بناۓ جاتے ہیں یہ وقت مزید سعدیت اس وجہ سے لیے ہوئے ہے کہ اس وقت شرف زہرہ بھی ہے اور مشتری اپنے ہی برج میں موجود ہے اور شرف قمر کے ساتھ ان ایام میں قمر ذاتی برج سرطان میں بھی ہو گا زہرہ مشتری کو نظرِ تثیلث سے دیکھے گا لہذا ان سیاروں کی سعدیت سے بیک وقت فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے شرط یہ ہیکہ جس وقت نقش بنایا جا رہا ہو اس وقت سیارے زائچہ کے مطابق اچھے گھروں میں ہوں یا اچھے گھروں سے ناظر ہوں۔ انشاء الله اس سعد ترین وقت و نظر میں مخصوص حروف نورانی و اسمآ ء الحسنیٰ سے ترتیب شدہ نقش لوح شرف زہرہ و مشتری میں مزین کیا جائے گا۔ اس لوح کے نقش میں ایک خاص تاثیر ہے یہ نقش دو فریقین اور میاں بیوی و گھر کے جمیع افراد کی آپس میں محبت ، عزت جاہ وجلال، گشادگی رزق دولت کے لیے بھی مفید ثابت ہوگا نیز جن افراد کے زائچہ میں زہرہ و مشتری کمزور ہیں ان کے لیے یہ ایک لوح ہی کافی ہے۔
جو لوگ یہ لوح بنوانا چاہیں وہ ہم سے نقش بنوا سکتے ہیں لہذا وقت سے پہلے دیے گئے نمبر پر رابطہ فرما لیں. واضح رہے نقش کاغذ پر تیار کیا جائے گا جسے آپ گھر . دفتر . یا اپنے روم میں لٹکا سکتے ہیں یا پہر اپنے گلے میں پہن یا پرس میں بھی رکھ سکتے ہیں .اب اس عمل سے کس کو کتنا فائدہ ہو یہ صرف اللہ کے اختیار میں ہے۔ انسان صرف کوشش کرسکتا ہے۔
وائٹس ایپ +923111021061
ہدیہ: Rs1500
#horoscope
#astrology
#rohaniyat
#bhaihanfi
For Rules to do Wazifa and Taweez check this link
http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html
No comments:
Post a Comment