Wednesday, January 1, 2020

Symptoms of a Lover Jinn Possession

عاشق جن


جنات کی اقسام میں سے ایک قسم جس کو عاشق جن کہا جاتا ہے یہ جنات جادو سے بھی مسلط ہوتے ہیں یا یہ خود بھی انسانوں پر مسلط ہو جاتے ہیں اس میں 90 فیصد شکار خواتیں ہوتی ہیں اس کی وجہ نمازوں کی کی پابندی نہ کرنا بے پردگی گانے سننا دعاوں کا اہتمام نہ کرنا زیادہ دیر برہنہ حالت میں رہنا چھت پر زیادہ دیر بال کھلے چھوڑ کے بیٹھے رہنا ان سب طریقوں سے یہ عاشق جنات خود مسلط ہو جاتے ہیں اس کے بعد جادو سے جب یہ مسلط کیے جاتے ہیں تو اس کا مقصد شادی میں رکاوٹ ڈالنا ہوتا ہے یہ جن خواتیں سے ہمبستری بھی کرتا ہے جس سے اکثر خواتین خواب میں خود کے ساتھ زنا ہوتے دیکھتی ہیں کبھی باپ کی شکل میں کبھی بھائی کی شکل میں کچھ اپنے بیٹوں کی شکل میں کزن کی شکل میں یا شوہر کی شکل میں یا کبھی کبھی غیرکو دیکھتی ہیں اور جس سے ان کو احتلام بھی ہوتا ہے اور جب وہ سو کہ اٹھتی ہیں تو شرمگاہ میں ایسا محسوس کرتی ہیں جیسے ان کے ساتھ ہمبستری کی گئی ہے، ایسی خواتین کے جسم پر نیلے رنگ کے نشان پڑتے ہیں خاص کر گھٹنوں سے اوپر کے حصے پر کبھی ناخن کا نشان بھی پاتی ہیں جسم پر، کچھ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کو کوئی چھو رہا ہے، کچھ کو لگتا ہے کہ رات کو سوتے ہوئے یا دن میں سوتے ہوئے یا لیٹے ہوئے کبھی بھی ان کو کوئی پکڑ لیتا ہے تو چھڑوا نہیں سکتی، کچھ کو لگتا ہے کہ کوئی پاس بستر پر لیٹا ہوا ہے، کچھ کو ایسا لگتا ہے کہ کوئی ان کے ساتھ ہمبستری کررہا ہے یا پرائیویٹ پارٹس میں چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے پرنظر کوئی نہیں آتا، کچھ کو بنا وجہ شہوت آتی ہے مردوں کو خواب میں اپنے محرم رشتے ماں بہن بیٹی بیوی یا خود لذتی کرتا دیکھنے والے خواب آتے ہیں بیوی سے نفرت محسوس ہوتی ہے خوشبو محسوس ہوتی ہے اکثر 

1- کنواری لڑکیوں کے رشتے نہیں ہوتے رشتہ آتا نہیں اگر آ جاتے تو جواب نہیں ملتا، کچھ کا شادی کے نام سے غصہ آتا ہے شادی کرنے کو دل نہیں کرتا خود کو شادی کے قابل نہیں سمجھتی شادی سے نفرت محسوس ہوتی ہے یا رونا آتا ہے شادی کے نام پر 
2- اکثر خوشبو کا محسوس ہونا حالانکہ کوئ آیا گیا بھی نا ہو نا کسی نے لگائ ہو شادی شدہ عورتوں کو حمل نہیں ہوتا رپورٹس کلیئر ہوتی ہے مگر حمل نہیں ہوتا، یا رحم میں کوئی مسلہ بن جاتا ہے میاں بیوی میں چھوٹی چھوٹی بات پر لڑائی جھگڑا ہونا، بیوی کا شوہر سے ہمبستری نہ کرنے کا دل کرنا شوہر سے نفرت کرنا اس کا چھونا پسند نہ کرنا بچوں کا چھونا نہ پسند کرنا میاں کو بیوی کی شکل عجیب نظر آنا اس کے علاوہ بھی بہت ساری علامات اور مسائل ہوتے ہیں


3 - خواب میں اکثر بلیاں نظر آنا یا اپنی شادی ہوتے دیکھنا اکثر یا خود کو پریگنینٹ دیکھنا ڈلیوری ہوتے دیکھنا یا کسی بچے کو فیڈ کرواتے دیکھنا



ان میں سے کوئی بھی مسائل ہوں تو کسی بھی اچھے دین دار راقی سے رابطہ کریں یہ سب کچھ نارمل یا کوئ بیماری نہیں ہے بلکہ عاشق جنات کی پرابلم ھے کوئ بھی معالج آپ سے  مریض کا استعمال شدہ کپڑا منگوائے یا مریض کا کپڑا ناپے یا منہ میں کچھ پڑھے یا کچھ ایسا پڑھ کر دم کرے جو قرآن و حدیث سے ہٹ کر ہو اس سے کبھی دم یا علاج مت کروائیں اس کے علاوہ سوا کلو گوشت یا کالے بکرے کی سری یا کالے ماش کو قبرستان یا ویران جگہ یا پانی میں بہانے کا کہے تو وہ شخص بھی جادوگر ہے چاہے وہ مسجد کا مؤذن یا امام یا خطیب ہو اس سے کبھی علاج مت کروائیں اللہ پر مکمل توکل بھروسہ رکھیں اور پانچ وقت نماز کی پابندی لازمی لازمی کرنی ہے




For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

No comments:

Post a Comment