Sunday, December 29, 2019

Taweez for Wealth, Marriage, Respect

دولت،عزت،پسند کی شادی اور ہر کام کا نقش
بہت سے لوگ مجھ سے رابطہ کرت ہیں کہ عزت اور دولت کا نقش دے دیں یا شادی کا نقش دے دیں یا ہر کام میں ترقی اور بلند مرتبے کا نقش۔ تو اس سلسلے کا آج پہلا نقش جو کہ تجربہ کرنے پر ثابت ہوگا کہ کتنا پر اثر ہے اور ان سب کاموں میں تیر با ہدف ہے۔۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کی عزت ہو۔اور دنیا والے آپ کو نگاہ شرف سے دیکھیں۔اور دولت شہرت ہو آپ کے پاس۔ملازمت مل جائے یا شادی اچھی جگہ ہو جائے تو کسی بھی جمعرات یا جمعہ کو علی الصبح اس نقش کی ایک عدد فوٹو کاپی کروا کر اپنے سامنے رکھیں اور اچھی خوشبو جلائیں یا سلگائٰن اس کے بعد 11 بار آیت الکرسی پڑھ کرت خود پر دم کریں اس کے بعد 21 بار سورۃ مزمل اور 7 بار یسین شریف پڑھ کر اس نقش پر دم کریں اور نیت اپنے کام کی رکھیں بعد میں اس کا تعویز بنا کر اپنے پرش یا گلے یا بازو پر باندھ لیں۔ اور روزانہ ایک بارسورۃ مزمل اور ایک بار پہلی مبین تک یاسین شریف پڑھا کریں انشاء اللہ آپ کو اپنے کام میں اللہ کے فضل سے ایسی کامیابی ہوگی کہ عقل حیران ہوگی۔ نقش مبارک یہ 
جس کو یہ عمل کرنا ہے پوسٹ پر ماشاء اللہ لکھ دو




For Rules to do Wazifa and Taweez check this link 

http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

20 comments:

  1. Taweez kisi b shakhs k liye kese kaargar sabit ho saktay hen ? Jab Tak k un taweez par us shakhs ka naam na ho? Hamaray nabi(sallahu alaihae wassalam ) nay b kbhi koi taweez istimal kia the?

    ReplyDelete
  2. Assalamualaikum can I do this for my husband

    ReplyDelete
  3. Zaruri hai galay ya bazu main baandhen apnay pas purse etc main rakh saktay hen?

    ReplyDelete
  4. Salam
    Can I do this 4 my husband ??
    And also surah rehman Wala Amal??

    ReplyDelete
  5. Please I need explanation in English

    ReplyDelete