مخالف فریق کو شادی پر آمادہ کرنے کا عمل 👇
🌻 مخالف فریق کو رضامند کرنے کیلئے نہایت مجرب عمل ہے۔ چاہیے کہ حسب ضرورت لاہوری نمک لے کر اس پر بروز جمعة المبارک بعد نماز جمعہ
اول و آخر دس دس بار درود شریف کے ساتھ ایک ہزار ایک (1001) مرتبہ "یا ودود " پڑھ کر دم کریں ۔
اور خیال رہے کہ یہ نمک زمین پر ہرگز ہرگز نہ گرے۔بہت احتیاط رکھی جائے ۔ جو اسے کھائے گا باذن اللہ تعالی مطیع و فرمانبردار ہوگا ۔اگر بڑا ہے تو ساتھ دیگا ۔ان شاء اللہ تعالی العزیز
🌻 جس کی نیت سے پڑھا ہوگا اسی پر اثر ہوگا ۔اگر دوسرے کھائیں تو بھی فائدہ ہوگا۔ آپس میں خلوص و محبت پیدا ہوگی۔ان شاء اللہ تعالی العزیز
🌻 ضروری نوٹ: جمعہ والے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں ۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم سب کی جائز دلی تمناؤں کو پورا فرمائے ۔آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
For Rules to do Wazifa and Taweez check this link
http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html
No comments:
Post a Comment