حصول مقاصدکیلئےسورت یاسین کاخاص عمل،،،
اگر کسی شخص پر بار بار جادوٹونہ کے ذریعہ روحانی وجسمانی امراض مسلط کیا جاتا ہو،کاروباری بندش لگایا جاتا ہو، یارشتوں کی بندش لگائی گئی ہو، یا گھریلوں معاملات خراب کئے جاتے ہو، تو سات مختلف مساجد کے نلکوں کا پانی ایک ایک بوتل گھر لاکر اس پر یہ عمل کریں، اور صبح وشام گھر کے تمام افراد یہ دم شدہ پانی استعمال کریں اور گھر کے تمام کمروں کے چاروں کونوں میں چھینٹے لگائیں، اس عمل کی بدولت جو بھی دشمن ہوگا وہ کھل کر سامنے آئے گا، اس نے جو بھی عمل کیا ہوگا وہ اسی طریقے سے واپس جائے گا، اس عمل سے بحکم خدا سوسال پرانا جادو بھی توبہ کرے گا،
،،،،عمل،،،،،
سورت یاسین میں سات مبین ہے ہر مبین پر رکھنے کے بعد سو مرتبہ آیت کریمہ
(لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِینْ)پڑھا کر پھر شروع سے سورت یاسین پڑھے اور دوسرے مبین پر پہنچ کر پھر سو مرتبہ آیت کریمہ پڑھے،اسی ترتیب سے ہر مبین پر پہنچنے کے بعد سو مرتبہ آیت کریمہ پڑھناہے،اور شروع سے سورت یاسین پڑھنا ہے، یہ بزرگانِ دین کا مجرب ترین اور آزمودہ عمل ہیں،
ہر مسلمان شخص کو یہ عمل دن میں ایک بار ضرور کرنا چاہئےاگر فرصت نہ ہو تو جمعہ میں ایک بار ضرور کیا جائے، بیشمار دینی و دنیاوی فوائد حاصل ہو،u
For Rules to do Wazifa and Taweez check this link
http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html
اجازت عام ہے
ReplyDeleteYes, Any one can do any wazifa of this site,
DeleteSir please write in English
ReplyDelete