Wednesday, May 14, 2014

Wazifa for Wealth and Barkat in Rozi

بے برکتی اور غربت و تنگ دستی سے نجات

جس گھر والے بے برکتی اور غربت سے پریشان ہوں اس گھر کا سربراہ ہر رات بعد نماز عشاءباوضو سورہ مزمل گیارہ مرتبہ پڑھے ۔اول اخرگیارہ مرتبہ درود 
شریف پڑھے۔

سورہ مزمل پڑھتے وقت جب فَا تَّخِذ ہُ وَ کِیلاً پر پہنچے تو پچیس 25 مرتبہ حَسبُنَا اللّٰہُ وَ نِعمَ الوَکِیلُ پڑھے اور سورت مکمل کر دیں 11 دفعہ سورہ مزمل اس طریقہ
سے پڑھنے کے بعد یا فتاخ یا رزاق 313 پڑھیں

یہ عمل پانی اور اگربتی پر دم کر دیں روزانہ فجر کے بعد وہ اگر بتی گھر میں سلگا دیں‌ اور پانی کے چھنٹے دیواروں پر کر دیں‌ پانی زمین پر نہ گرے ۔ اس عمل کی برکت سے گھر سے غربت اور تنگ دستی کا خاتمہ ہو گا اور روزی میں برکت پیدا ہو گی۔ یہ عمل روزانہ بلا ناغہ کرے اور پابندی سے کرے گا۔ کم سے کم 41 دن
ضرور کریں۔

(سورہ مزمل کی زکوۃ ادا کی ہوئی ھے جو اجازت سے کریں گے ان کا عمل زیادہ مؤثر ہو گا
Previous Post
Next Post

post written by:

0 comments:

Popular Posts