Wednesday, May 14, 2014

Wazifa for Ruka Hoa Kaam Nikalwaney k Liye Obstacle

رُکا ہوا کام نکلوانا 

جس کا کوئی کام اٹکا ہو اور حل نہ ہو رہا ہو اس کو چاہیے کہ جمعہ کے دن بعد نماز عشاء کے اس ایت مبارکہ کو اول اخر 11 دفعہ درود کے 500 دفعہ سرمہ پر دم کر کے آنکھوں‌میں لگا کر جائے اور جاتے وقت راستے میں کسی سے بھی بات نہ کرے ان شاء اللہ مقصد حل ہو گا
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (سورہ زمر ایت 53)
Previous Post
Next Post

post written by:

0 comments:

Popular Posts