بعض اوقات کاروبار میں رکاوٹ، نقصان یا بندش پیدا ہو جاتی ہے جس کی ظاہری وجہ سمجھ نہیں آتی۔ ایسے حالات میں قرآنِ کریم کی برکت سے کیا گیا مجرب عمل اذنِ الٰہی سے نہ صرف بندش کو دور کرتا ہے بلکہ کاروبار میں کشادگی اور برکت کا سبب بنتا ہے۔
🕯️ *عمل کا طریقہ*
ایک اگربتی کا پورا پیکٹ لے لیں۔
اس پر مندرجہ ذیل ترتیب سے پڑھائی کریں ۔
درود شریف 7 بار
سورۃ الفاتحہ 7 بار
سورۃ الفتح 3 بار
آیۃ الکرسی 7 بار
سورۃ الانشراح 7 بار
سورۃ الفلق 7 بار
سورۃ الناس 7 بار
دردو شریف 7 بار
اور جس کاروبار یا چیز پر بندش ہو اس کا نام لے کر دم کریں
🌇 *عمل کا وقت*
جب سورج غروب ہونے میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی ہو
تو اس وقت کاروبار کی جگہ ایک اگربتی جلا دیں۔
🔁 *تسلسل*
یہ عمل روزانہ پابندی سے کرتے رہیں۔
ان شاءاللہ اس عمل کی برکت سے:
کاروباری بندش ختم ہو جائے گی
رکاوٹیں دور ہوں گی
رزق میں وسعت اور برکت پیدا ہوگی
📌 *یہ عمل مجرب ترین اور آزمودہ ہے* ۔
*بااجازت بھائ حنفی
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
+923111021061
For Rules to do Wazifa and Taweez check this link
http://hanfi-1.blogspot.com/2013/11/faq.html

Post a Comment